سب سے دلچسب بات تو اس وقت ہوئی جب قادری صاحب سے طیارے میں مزاکرات جاری traduzione - سب سے دلچسب بات تو اس وقت ہوئی جب قادری صاحب سے طیارے میں مزاکرات جاری Italiano come dire

سب سے دلچسب بات تو اس وقت ہوئی جب ق

سب سے دلچسب بات تو اس وقت ہوئی جب قادری صاحب سے طیارے میں مزاکرات جاری تھی ۔قادری صاحب فون پر گورنر پنجاب کے ساتھ اونچی اونچی آواز میں کہہ رہے تھے کہ میں فوج کے آنے تک جہاز سے نہیں اتروں گا ۔
اتنے میں مسلم لیگ ق کے رہ نما علیم عادل شیخ کے فون کی گھنٹی بجی ۔قادری صاحب نے گورنر صاحب کا فون کانوں سے دور کر تے ہوئے سر گوشی کے انداز میں علیم عادل شیخ سے پوچھا کہ کس کا فون ہے ؟
علیم عادل شیخ نے فون قادری صاحب کے حوالے کر تے ہوئے کہا کہ شیخ رشید احمد صاحب لائن پر ہیں ۔ فون قادری صاحب نے وصول کیا اور اک لمحہ خاموشی چھا گئی ۔اس کے بعد قادری صاحب نے اونچی اونچی آواز میں بولنا شروع کر دیا کہ میں نہیں جانتا ،اللہ کی قسم مجھے نہیں پتا ،یہ سب جھوٹ ہے کہ مجھے اس بات کا پتا تھا ۔حکومت یہ بھی میرے کھاتے میں ڈالنا چاہتی ہے ۔جہاز میں موجود سب لوگ پریشان ہو گئے ۔ فون بند ہوا تو قادری صاحب کے نوارانی ماتھے پر آنے والی پسینے کی ننھی منی بوندوں میں انقلاب مکس پو کر بہہ رہا تھا ۔قادری صاحب نے اپنا سر پکڑ لیا ۔ اتنے میں مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر اجمل وزیر نے شیخ رشید کو فون کر کے پوچھا"شیخ صاحب آپ نے قادری صاحب سے کیا پوچھا تھا"تو شیخ صاحب نے کہا ْ
۔
۔
۔
۔
میں نے ان سے پوچھا کہ آپ نے اتنی کتابیں لکھی ہیں ۔ہر وقت تقریریں کر تے رہتے ہیں ،ایک بات تو بتائیں ۔
۔
۔
طاہر القادری ۔ کیا بات ۔
۔
۔
یہ بات سب سے پہلے کس نے کہی تھی رمضان میں پیپسی کی قیمت میں پانچ روپے کمی کر دو ۔
0/5000
Da: -
A: -
Risultati (Italiano) 1: [Copia]
Copiato!

Si prega di attendere..
Risultati (Italiano) 2:[Copia]
Copiato!
Questa volta, se il دلچسب quando Qadri Sahib fu dialoghi in piano KCNA Qadri, governatore del Punjab al telefono con il rumore è evidente che nell'esercito, non provenienti dalla nave di aquilons
KCNA.In tale della Lega Musulmana (Q) guida Aleem Adil Sheikh, lo squillo del telefono destra scrive Qadri, telefono miniere dal governatore, capo del گوشی Aleem Adil Sheikh ha chiesto in che cosa è il telefono
modificheAleem Adil Sheikh, che è stato consegnato il telefono Qadri, Sheikh Rashid Ahmed, ha detto che il sig. sono sulla linea telefono Qadri, e ha ricevuto la KCNA sul momento di silenzio è stato coperto dopo un elevato rumore di Qadri, dire che nonDio, non so il tipo, è il fatto che non conosco scrive governo vuole mettere al mio conto in KCNA nave tutti erano preoccupati telefono spento نوارانی, Qadri, la banca miniCook e rivoluzione nei negozi era portata scrive Qadri, tenere la testa della Lega Musulmana (Q) era in tale senior vice president rimasti vittime Ministro Sheikh Rashid ha chiesto alla "Sheikh Sahib è stato chiesto che cosa era la Qadri, "Sheikh detto
KCNA
.
.
.
میں chiesto libri in modo da scrivere un KCNA. Ogni volta sono discorsi dicendo che dire un KCNA
.
.
طاہر Qadri detto
.
.
یہ è stato il primo Ramadan. La Pepsi nel prezzo di due cinque diminuzione di Rs.
Si prega di attendere..
 
Altre lingue
La definizione di supporto dell'utensile: Afrikaans, Albanese, Amarico, Arabo, Armeno, Azero, Basco, Bengalese, Bielorusso, Birmano, Bosniaco, Bulgaro, Catalano, Cebuano, Ceco, Chichewa, Cinese, Cinese tradizionale, Coreano, Corso, Creolo haitiano, Croato, Curdo (kurmanji), Danese, Ebraico, Esperanto, Estone, Filippino, Finlandese, Francese, Frisone, Gaelico scozzese, Galiziano, Gallese, Georgiano, Giapponese, Giavanese, Greco, Gujarati, Hausa, Hawaiano, Hindi, Hmong, Igbo, Inglese, Irlandese, Islandese, Italiano, Kannada, Kazako, Khmer, Kinyarwanda, Kirghiso, Klingon, Lao, Latino, Lettone, Lituano, Lussemburghese, Macedone, Malayalam, Malese, Malgascio, Maltese, Maori, Marathi, Mongolo, Nepalese, Norvegese, Odia (oriya), Olandese, Pashto, Persiano, Polacco, Portoghese, Punjabi, Rileva lingua, Rumeno, Russo, Samoano, Serbo, Sesotho, Shona, Sindhi, Singalese, Slovacco, Sloveno, Somalo, Spagnolo, Sundanese, Svedese, Swahili, Tagiko, Tailandese, Tamil, Tataro, Tedesco, Telugu, Turco, Turkmeno, Ucraino, Uiguro, Ungherese, Urdu, Uzbeco, Vietnamita, Xhosa, Yiddish, Yoruba, Zulu, indonesiano, lingua di traduzione.

Copyright ©2024 I Love Translation. All reserved.

E-mail: